Home / Latest Top Videos Online / Featured Videos / firqa waranh tashudut ma lashkar jangwi mulasi ha

firqa waranh tashudut ma lashkar jangwi mulasi ha


PUBLISHED : February 26, 2015

firqa waranh tashudut ma lashkar jangwi mulasi ha





فرقہ ورانہ تشدد میں لشکرِ جھنگوی ملوث ھے
avatar56960_3

اگر لشکرِ جھنگوی کے خلاف ثبوت میسر ھیں تو ان کے بڑوں کو سب سے پہلے کیفرِ کردار تک پہنچانا چاھیے یہ لدھیانوی وغیرہ جو نئی پارٹی / لشکر جھنگوی ۲ کے سربراہ ھیں اور قومی اسمبلی کے ممبر بھی ھیں ، یھی اس فساد اور دھشت گردی کا مرکزی کردار ھیں ،جب تک ان کو نہ لٹکایا حائیگا شیعہ برادری کو مطمئن کرنا ناممکن ھوگا- وقت کا تقاضہ ھے کہ اب ان دھشت گردوں
کو اور فرقہ پرستوں کا چاھے وہ سُنی ھوں یا شیعہ بے دریغ اور بلا تخصیص خاتمہ کیا جائے








Share:


Latest News