Home / Latest Top Videos Online / Featured Videos / hijab pehna par mulazimat sa nahi nekala ja sakta

hijab pehna par mulazimat sa nahi nekala ja sakta


PUBLISHED : February 27, 2015

hijab pehna par mulazimat sa nahi nekala ja sakta





200144_10150521330924991_5467533429905823991_n

hijab pehna par mulazimat sa nahi nekala ja sakta
واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کے بیشتر ججزنے ڈیوٹی اوقات میں حجاب پہننے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کوبھی حجاب پہننے پرملازمت سے نکالانہیں جاسکتا۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوماکی کمپنی نے ایک مسلمان خاتون کوحجاب کے باعث ملازمت دینے سے انکار کردیا تھا۔ برابری کے مواقع فراہم کرنے والے امریکی کمیشن نے کمپنی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جس پر سپریم کورٹ کے 11ججوں نے اپیل کی ایک گھنٹے تک سماعت کی اور کہاکہ کسی کمپنی یاادارے کو لباس کی بنیاد پر مواقع سے محروم کرنے کاحق نہیں ہے۔








Share:


Latest News