اور اس بہترین کلام و پیغام کی پیروی کرو جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہاری طرف اتارا گیا ہے پیشتر اس کے کہ تم پر اچانک عذاب آجائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو[39:55]۔

Caption IT ?

Caption IT ?

مسلم لیگ اور ایم کیو ایم کی اعلیٰ ترین قیادت میں 17 سال بعد رابطہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا الطاف حسین کو ٹیلیفون
سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخاب پر تبادلہ خیال ، ذرائع

دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی