اس کتاب (قرآن) کا نزول اس اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست (اور) بڑا جاننے والا ہے۔ جو گناہ معاف کرنے والا (اور) توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا (اور) عطا و بخشش والا ہے

سب سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی – جے آئی ٹی کی رپورٹ کی تفصیلات آگئیں – مجرم کسے ٹھہرایا گیا ؟

سب سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی  - جے آئی ٹی کی رپورٹ کی تفصیلات آگئیں - مجرم کسے ٹھہرایا گیا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جیو نیوز کے رپورٹر کے مطابق جے آئی ٹی نے آج رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کی – جیوز نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے والد کاروبار کرتے تھے – ان کا پیسہ داد سے پوتوں تک منتقل ہوا – جے آئی ٹی نے منی ٹریل نہ دینے کی ذمہ دار نواز شریف کے بیٹوں کو قرار دیا جبکہ نواز شریف کو بے قصور قرار دیا گیا –

تاہم باقی میڈیا پر اس خبر کو رد کر دیا گیا ہے