Daily Archives: September 27, 2017

جی ایچ کیو پر حملے کا ما سٹر مائنڈ کہاں سے گرفتار ہوا؟ – اب کس حملے کی پلاننگ کر رہا تھا؟ – دھماکے دار انکشافات

راولپنڈی(اسد مرزا) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجر خان کی ایک عمارت میں چھاپے کے دوران جی ایچ کیو روالپنڈی حملے کے ماسٹر مائینڈاقبال کوگرفتار کر کے خودکش جیکٹس بارودی موادسیفٹی فیوز اورنان الیکٹرک ڈیٹونیٹربرآمد ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقبال جی ایچ کیو پر حملے میںملوث ڈاکٹر عثمان کا ساتھی …

مزید پڑھیں

نواز شریف 10 سال کیلئے ملک سے فرار – اچانک کیسی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے برطانیہ کا 10سال کیلئے ویزہ لگوا لیا، نوازشریف کا اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے کل لندن روانگی کا امکان ہے۔ مسلم لیگ کے قائد محمد نوازشریف کا لندن میں طویل قیام کا امکان ہے۔جس کے باعث انہوں نے آئندہ 10سال کیلئے اپنے برطانوی ویزہ میں …

مزید پڑھیں