بریکنگ نیوز – اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں – پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

بریکنگ نیوز  - اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں - پورا ملک سوگ میں ڈوب گیالاہور(ویب ڈیسک)تحریک آزادی پاکستان کی معروف کارکن فاطمہ صغریٰ لاہور میں انتقال کر گئیں ،انکی عمر 86سال تھی ۔فاطمہ صغریٰ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جوہر ٹاؤن ای بلاک میں ادا کی جائیگی جس کے بعد انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کرد یا جائیگا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈاور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا



دوستوں سے شیئر کریں