اس کتاب (قرآن) کا نزول اس اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست (اور) بڑا جاننے والا ہے۔ جو گناہ معاف کرنے والا (اور) توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا (اور) عطا و بخشش والا ہے

بریکنگ نیوز – سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ – سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز  - سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ - سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم اعلان کر دیا ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس حوالے سے باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ بدلتے وقت اور زمانے کے ساتھ اہم فیصلے لیے جانے کی ضرورت ہے لہذا انہیں بھی ڈرائیونگ کی اجازت دی جائے۔