بریکنگ نیوز – عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت – معروف سیاست دان کا انکشاف

بریکنگ نیوز  - عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت  - معروف سیاست دان کا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بہت جلد تحریک انصاف کا حصہ بننے والے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نبیل گبول نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو کراچی کے جلسے میں بہت ہی مزہ آنے والا ہے کیونکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 25 اکتوبر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے