بریکنگ نیوز – مولانا طارق جمیل سے متعلق تشویش ناک خبر – دُعاوٴں کی اپیل ہو گئی

بریکنگ نیوز  - مولانا طارق جمیل سے متعلق   تشویش ناک خبر - دُعاوٴں کی اپیل ہو گئی

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
لاہور(ویب ڈیسک)معروف مذہبی اسکالراور عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز ہوگئی – دینی پروگراموں میں شرکت کیلئے گاڑی میں لیٹ کرسفرکرتے ہیں ۔ دینی سکالرمولانا طارق جمیل ناسازی طبیعت کے باوجود دینی کاموں میں بھرپورشرکت کرتے ہیں ۔ مولانا طارق جمیل کے قریبی لوگوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی درخواست کی ہے