پاکستان میں چینی سفیر کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب – اس دہشت گرد کو ہمارے حوالے کر دو – ایسا نام کہ جان کر آپ دہنگ رہ جائیں گے

پاکستان میں چینی سفیر کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب - اس دہشت گرد کو ہمارے حوالے کر دو  - ایسا نام کہ جان کر آپ دہنگ رہ جائیں گے

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں چینی سفیر کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہو گیاہے ،چینی سفارت خانے نے پاکستان کی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر اطلاع کر دی ہے ۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے لکھے گئے خط میں دہشتگرد کے کوائف موجود ہے کہ وہ کون سا نمبر استعمال کر تار ہاہے اور دیگر معلوما ت بھی موجود ہیں ،چینی حکام نے خط میں کہا ہے کہ دہشتگرد کو گرفتار کر کے چین کے حوالے کیا جائے ۔ خط میں کہا گیاہے کہ دہشتگرد کا تعلق ایسٹ ترکستان انڈپنڈنٹ موومنٹ سے ہے ۔ خط میں کہا گیاہے کہ سی پیک منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں اور ملازمین کی سیکیورٹی سخت کی جائے