بریکنگ نیوز – بھارت کا خطرناک منصوبہ – کئی سو دہشت گرد پاکستان میں داخل

بریکنگ نیوز  - بھارت کا خطرناک منصوبہ - کئی سو دہشت گرد پاکستان میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک )12سو دہشتگردوں کے پاکستان داخل ہونے کا انکشاف کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میںاس بات کاانکشاف کیا گیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور این ڈی ایس نے مل کر ایک منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت افغان دہشتگردوں کو پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان داخل کیا جا سکتا ہے اور تخریب کاری کی خوفناک کارروائیاں کروائی جا سکتی ہیں ۔ دہشتگردوں کو سرحدی علاقوں طورخم، چمن، کنار کےراستے پاکستان داخل کرنے کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے۔ اسی طرح دہشتگرد پاکستان میں حساس مقامات اور میڈیا پرسنز کو نشانہ بنا سکتے ہیں