بریکنگ نیوز – ملک میں مارشل لاء نافذ ہو چکا ہے – خبر نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

بریکنگ نیوز  - ملک میں مارشل لاء نافذ ہو چکا ہے - خبر  نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک)عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے سواکوئی نظام نہیں چل سکتا مگر بدقسمتی سے ملک پوشیدہ مارشل لا نافذہوچکا ہے – عدلیہ کو بھی آئین وقانون کے مطابق کام کرتے ہوئے ملک میں جمہو ریت اور جمہو ری اداروں کو مضبوط کر نا چاہیے – دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی اور سیاسی حالات مخدوش ہیں – بین الاقوامی سطح پر طاقتیں پاکستان کے خلاف متحد ہو چکی ہیں – پاکستان پر بیرونی اور اندرونی دشمنوں کی یلغار ہو چکی ہے – ملک تباہی کی طرف گامزن ہیں – ہر کوئی پاکستان پر معاشی اور عالمی ھملوں پر خاموش ہے مگر پاک فوج کو یہ سب منظور نہیں – پاک فوج پاکستان کے استحکام اور عزت کی خاطر بڑے سے بڑے قدم اٹھانے کو تیار ہے – اگر برائے نام جمہوری ڈاکو قبلہ درست نہ کیا تو پاکستان کے ادارے مداخلت کر کے قومی حکومت بنا سکتے ہیں – مارشل لاء بتا کر نہیں آتا بلکہ حالات فوج کو قدم اٹھانے پر مجبور کرے ہیں