بریکنگ نیوز – پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں – حتمی فیصلہ کر لیا گیا

بریکنگ نیوز  - پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال  لیں  - حتمی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)این اے 4 کا محاذ گرم، الیکشن کمیشن نے این اے چار پشاور کے ضمنی انتخاب میں ہر پولنگ سٹیشن پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پاک فوج کے جوان 24 سے 27 اکتوبر تک پولنگ سٹیشنز پر تعینات رہیں گے ۔ فوج پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر موجود رہے گی ۔ فوجی افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات بھی دے دیئے گئے ہیں