پاک آرمی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی – دنیا کی تمام افواج کو ایک ساتھ شکست – بے شک اللہ پاک فوج کے ساتھ ہے

پاک آرمی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی - دنیا کی تمام افواج کو ایک ساتھ شکست - بے شک اللہ پاک فوج کے ساتھ ہے

لندن(ویب ڈیسک)پاک فوج نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا – دنیا پھر کی افواج کو شکست دے دی – گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ کیمبرین پٹرول نامی فوجی مشقیں برطانیہ میں منعقد ہوئیں ۔ فوجی مشقوں میں ہزار سے زائد جوانوں سمیت 28 ممالک کی افواج نے حصہ لیا ۔ کل ٹیموں کی تعداد 131ہے ۔ ان فوجی مشقوں میں پاک آرمی کی ٹیم نے اپنی مہارتوں کا لوہا منواتے ہوئے 131ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا اور گولڈ میڈل جیت لیا – پاک فوج کا مقابلہ یقینا دنیا کی کوئی طاقت نہیں کر سکتی – انشاء اللہ پاک فوج ہی دنیا بھر میں مسلمانوں کو عالم کفر کے ظلم سے نجات دلائے گی – اللہ کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں