ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل زخمی – آج کی سب سے بڑی خبر

ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل زخمی - آج کی سب سے بڑی خبر

کرم ایجنسی(ویب ڈیسک)پاک افغان سرحد کے پاس افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ۔ حملے میں کالعدم جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی اور اس کے قریبی ساتھی شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی خطرناک دہشت گرد اس حملے میں مارے گئے ہیں