مریکی فوج شمالی کوریا میں داخل – تیسری جنگ عظیم کا آغاز – اب تک کی سب سے سنگین خبر آگئی

مریکی فوج شمالی کوریا میں داخل - تیسری جنگ عظیم کا  آغاز  - اب تک کی سب سے سنگین خبر آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)شمالی کوریا پہلے ہی اپنی ڈگر سے ہٹنے پر رضامند نہ تھا اور اب ڈونلڈٹرمپ کے امریکہ کا صدر بننے کے بعد امریکہ بھی مسلسل ٹکراﺅ کی پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے ۔ اب بالآخر اس نے ایک ایسا قدم اٹھا دیا ہے کہ دنیا پر تیسری عالمی جنگ مسلط ہوتی نظر آ رہی ہے ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اب اپنے جدید ترین سپرسانک بمبار طیارے شمالی کوریا کے خلاف میدان میں اتار دیئے ہیں۔ ان طیاروں نے گزشتہ روز کورین خطے میں پروازیں کیں اور شمالی کوریا کے خلاف اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ان مشقوں میں جنوبی کورین اور جاپانی فضائیہ کے طیارے بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اسی روز امریکی وزیردفاع جیمز میٹس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفرڈ نے بھی مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ”ہم نے شمالی کوریا سے نمٹنے کے لیے کئی آپشنز ڈونلڈٹرمپ کے سامنے پیش کر دیئے ہیں



دوستوں سے شیئر کریں