Daily Archives: November 1, 2017

بریکنگ نیوز – پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی – پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلی پوزیشن پر آگیا ہے ۔ 124 پوائنٹس کیساتھ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلے نمبر پر موجود ملک پاکستان ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلے …

مزید پڑھیں