Daily Archives: November 5, 2017

بریکنگ نیوز – آرمی چیف اہم اسلامی ملک پہنچ گئے – امریکہ کی نیندیں حرام

تہران(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ایران کے اعلی عسکری اور سول عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ عسکری و سیاسی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں جاری تعاون کو مزید فروغ دینے …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے شہزادوں کی گرفتاری – سعودی حکومت کا خطرناک اعلان – سب سے بڑی خبر

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں شہزادوں سمیت درجنوں سرکاری عمال کی گرفتاری کے بعد حکومت نے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف نیا انتہائی خطرناک قانون متعارف کروا دیا ہے جس سے نیا تنازعہ پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔ اس نئے قانون کے تحت منی لانڈرنگ کے مجرم …

مزید پڑھیں