بڑے اسلامی ملک میں خواتین کی فوج میں بھرتی – پہلے ان کے ساتھ کیا انتہائی شرمناک حرکت کی جاتی ہے؟ – دنیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا

بڑے اسلامی ملک میں خواتین کی فوج میں بھرتی   - پہلے ان کے ساتھ کیا انتہائی شرمناک حرکت کی جاتی ہے؟ -  دنیا میں ہنگامہ برپا ہوگیاجکارتہ(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں افواج اور پولیس میں بھرتی کرتے وقت مردوخواتین امیدواروں کی صحتمندی کو یقینی بنانے کے لیے کئی طرح کے ٹیسٹ تو کیے جاتے ہیں لیکن انڈونیشیاءمیں پولیس اور فوج میں بھرتی ہونے والی خواتین کے ساتھ ایک ایسا شرمناک کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیاءمیں خواتین کو فورسز میں بھرتی کرتے وقت ان کے کنوارپن کا ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے اور جو لڑکی کنواری نہ ہو اسے مسترد کر دیا جاتا ہے



دوستوں سے شیئر کریں