بریکنگ نیوز – وزیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا – اب کیا ہونے والا ہے؟

بریکنگ نیوز - وزیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا  - اب کیا ہونے والا ہے؟اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع وزیراعظم ہاؤس نے بتایاہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دے دیاہے۔اس سے قبل اطلاعات تھی کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوخط ارسال کیاہے کہ انہیں وزیرخزانہ کی ذمہ داریوں نے سبکدوش کردیاجائے



دوستوں سے شیئر کریں