سعودی عرب کیلئے سب سے بڑا خطرہ – امریکہ کا انتہائی خوفناک اعلان – تشویشناک خبر

سعودی عرب کیلئے سب سے بڑا خطرہ - امریکہ کا انتہائی خوفناک اعلان - تشویشناک خبر ریاض(ویب ڈیسک)امریکہ نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ریاض سمیت دیگر اہم سعودی شہروں پر دہشت گردوں کے میزائل حملوں کے خطرات ہیں اور یہ حملے کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ پر کئے جا سکتے ہیں ۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، جدہ اور ظہران سمیت تمام اہم سعودی شہروں پر دہشت گردوں کی جانب سے میزائل حملوں کے خطرات ہیں اور یہ حملے کسی بھی جگہ، کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب میں موجود اپنے شہریوں کیلئے بھی وارننگ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب میں سفر کے دوران خطرات کو پیش نظر رکھیں اور بلاضرورت سعودی عرب جانے سے گریز کیا جائے



دوستوں سے شیئر کریں