بریکنگ نیوز – مسلم ممالک کی طرف سے امریکہ ہ پر حملے کی تیاریاں – ایسا اعلان کہ ٹرمپ کی ہوائیں اڑ گئیں


بریکنگ نیوز  - مسلم ممالک کی طرف سے امریکہ ہ پر حملے کی تیاریاں  - ایسا اعلان کہ ٹرمپ کی ہوائیں اڑ گئیں بیروت(ویب ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں لبنان نے مسلم دنیا کو امریکہ کے خلاف ایسا راستہ دکھا دیا ہے کہ جان کر ہی امریکیوں کے ہوش اڑ جائیں گے ۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی وزیرخارجہ جبران باسل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ اب امریکہ پر محض تنقید سے کام نہیں چلے گا ۔ ہم سب کو مل کر اس پر معاشی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی تاکہ اسے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے روکا جاسکے