تیسری عالمی جنگ نے دستک دے دی – روس اور چین میدان میں آگئے – فوجوں کو حکم جاری کر دیا گیا


تیسری عالمی جنگ نے دستک دے دی  - روس اور چین میدان میں آگئے  - فوجوں کو حکم جاری کر دیا گیا ماسکو(ویب ڈیسک) روس اور چین نے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ان مشقوں میں دونوں ممالک کی افواجاینٹی میزائل نظام کی فعالیت کا جائزہ لیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اس عسکری مہم جوئی کا مقصد دوسرے ممالک کی طرف سے ممکنہ میزائل حملوں کے خلاف بہتر جوابی کارروائی کی مشق کرنا ہے۔ تاہم اس بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں کہ یہ مشقیں کب اور کہاں ہوں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ،روس اور چین کی فوجیں حرکت میں ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا،روس اور چین نے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ روسی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ان مشقوں میں دونوں ممالک کی افواجاینٹی میزائل نظام کی فعالیت کا جائزہ لیں گی