ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینا – چین میدان میں کود پڑا – امریکہ اور اسرائیل کو دھول چٹا دی

ٹرمپ  کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینا - چین میدان میں کود پڑا  - امریکہ اور  اسرائیل  کو دھول چٹا دیبیجنگ (ویب ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیے جانے پر چین کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیے جانے پر چینی وزارت خارجہ نے ردعمل دیا ہے۔ چین نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ امریکا کے اس اقدام سے مشرق وسطی کے اور عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں



دوستوں سے شیئر کریں