بلاول ہاؤس کراچی میدان جنگ بن گیا – صورت حال کشیدہ ہو گئی – تشویشناک خبر آگئی


بلاول ہاؤس کراچی میدان جنگ بن گیا  -  صورت حال کشیدہ ہو گئی  - تشویشناک خبر  آگئی کراچی(ویب ڈیسک) بلاول چورنگی پر کاشتکاروں کا احتجاج جاری، کاشتکاروں نے بلاول ہاؤس جانے کی کوشش کی جس پر ہنگامہ ہو گیا – پولیس نے ایکشن لیا اور لاٹھیاں، ڈنڈے، مکے، گھونسے اور پتھر چل گئے ۔ کاشت کاروں کے پتھراؤ پر پولیس نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور سرد موسم میں مظاہرین کو دھو ڈالا – احتجاجی کاشت کاروں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ پر مظاہرین بھی مشتعل ہو گئے ۔ تصادم نے ایسا رخ اختیار کیا کہ پورا علاقہ میدان جنگ بن گیا