بریکنگ نیوز – امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دے دیا – امریکا کیخلاف جنگ کا اعلان ہو گیا

بریکنگ نیوز  - امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دے دیا  - امریکا کیخلاف جنگ کا اعلان  ہو گیا غزہ (ویب ڈیسک) حماس نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرلیے جانے کے بعد امریکا کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کر لیا گیا ہے ۔ ٹرمپ کے اس اشتعال انگیز اقدام پر دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج ہیں ۔ مسلمانوں سے ان کا قبلہ اول چھین لیے جانے پر اسرائیل کیخلاف برسر پیکار فلسطینی تنظیم حماس میدان میں آگئی ہے ۔ حماس نے قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر لیے جانے کے بعد امریکا کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔ حماس نے بیت المقدس کو اسرائیل اور امریکا سے واپس چھیننے کا بھی اعلان کیا ہے



دوستوں سے شیئر کریں