پیر آف سیا لوی کا کھڑاک – اتنے استعفے سامنے لے آئے – ن لیگ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں


پیر آف سیا لوی کا کھڑاک  - اتنے استعفے سامنے لے آئے  - ن لیگ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں فیصل آباد (ویب ڈیسک) ن لیگ کو فیصل آباد سے ایک اور جھٹکا – 11یو سی چیئر مینوں نے استعفے پیر آف سیا لوی شریف کو پیش کر دیے – لیگی 3 ایم پی ایز کے بعد ن لیگ کے 11 یو سی چیئر مینوں نے اپنے استعفے پیر آف سیا لوی شریف خواجہ حمید الدین کو پیش کر دیے – بہت جلد فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 2ایم این ایز بھی اپنے استعفے سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا ئیں گے