اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں – روسی صدر نے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی – جنگی طیاروں کو حرکت میں لانے کا حکم


اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں - روسی صدر نے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی - جنگی طیاروں کو حرکت میں لانے کا حکم ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صدور ویلادی میر پوتن نے شام میں روسی فضائیہ کے ہوائی اڈے کا غیر اعلانیہ دورہ کرتے ہوئے شام سے روسی افواج کے جزوی انخلاء کے احکامات جاری کردیئے۔ تاہم انہوں نے سرکش شدت پسندوں کے خلاف مزید کارروائی کی جانب بھی اشارہ کیا۔واضح رہے کہ پوتن نے مارچ 2016ء میں روسی فوج کے انخلاء کا عندیہ دیا تھا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور وہ جلد روسی فوج کے بڑے حصے کو شام سے نکال کر روس میں مستقل اڈوں پر منتقل کر دیں گے