بڑی خبر – سعودی عرب نے اس اسلامی ملک کی فوج پر پیسوں کی بارش کردی – کیا یہ ملک پاکستان ہے؟ آپ بھی جان لیں

بڑی خبر  - سعودی عرب نے اس اسلامی ملک کی  فوج پر پیسوں کی بارش کردی - کیا یہ ملک پاکستان ہے؟ آپ بھی جان لیںڈاکار (ویب ڈیسک) سعودی عرب خود معاشی مسائل سے ضرور دوچار ہے لیکن اس کی جانب سے نئے فوجی اتحاد قائم کرنے اور ان اتحادوں کے تحت بننے والی افواج کی فراخ دلانہ مدد میں کوئی کمی دکھائی نہیں دے رہی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، جو کہ ملک کے وزیر دفاع بھی ہیں، اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا ملک ناصرف مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کرے گا بلکہ دنیا بھر کے مسلم ممالک کو دہشتگردی کے عفریت پر قابو پانے میں مدد فراہم کرے گا۔ سعودی عرب کی جانب سے مغربی افریقہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی افریقی اتحادی فوج کو 10 کروڑ ڈالر تقریباً 10 ارب پاکستانی روپے کی امداد بھی اسی حکمت عملی کا حصہ نظر آتی ہے



دوستوں سے شیئر کریں