شیخ رشید اور مریم نواز ایک ساتھ پکڑے گئے – دونوں نے کیا حرکت کی؟ – ایسی خبر کہ آپ ہکا بکا رہ جائیں گئے


شیخ رشید اور مریم نواز ایک ساتھ پکڑے گئے - دونوں  نے کیا حرکت کی؟ - ایسی خبر کہ آپ ہکا بکا رہ جائیں گئے لاہور (ویب ڈیسک )کچھ عرصہ قبل وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سکارف پہن کر شرکت ہوئی جو کہ انتہائی معروف کمپنی ’چینل ‘کا تھا اور اس کا لوگو بھی سامنے نظر آ رہاہے تاہم جب لوگوں نے اس پر غور کیا اور سوشل میڈیا پر یہ بات آگ کی طرح پھیل گئی کہ یہ تو انتہائی مہنگا ترین برانڈ ہے اور اس سکارف کی قیمت بھی تقریبا 80سے 90ہزار ہے اور انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا ۔تاہم دوسری جانب آج شیخ رشید نجی ٹی وی سماءنیوز کے پروگرا م میں شرکت کی اور سیاست پر تبصرہ کیا ،اس موقع پر انہوں نے اپنے گلے میں انتہائی معروف کمپنی ’گوچی ‘ کا سکارف اوڑھ رکھا تھا جس کی ممکنہ قیمت 30سے 40ہزار کے درمیان ہے