گوادر کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے اسلامی ملک سے ہاتھ ملا لیا – ناقابل یقین خبر آگئی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)پاکستان کی بندرگاہ گوادراور بحرہ ہند میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ سے خوف کھا کر اور مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے عرب ملک اومان سے انتہائی اہم بندرگاہ دوقم کی رسائی حاصل کر لی ہے – بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس وقت عرب ملک اومان کے دورے پر ہیں جس دوران انہوں نے سلطان سید قبوس بن سید السید سے ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بھارت کو دوقم بندرگاہ تک رسائی بھی دی گئی ہے