بریکنگ نیوز – مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کی گاڑی ٹرالے سے ٹکرا گئی – تشویش ناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز - مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کی گاڑی ٹرالے سے ٹکرا گئی - تشویش ناک اطلاعات موصول
لاہور(ویب ڈیسک)بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے خانیوال میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ(ن)کے رکن صوبائی اسمبلی وحید گل لاہور سے خانیوال گئے تھے ۔ واپسی پر ان کی گاڑی گوجرانوالہ کے قریب ٹرالے سے ٹکرا گئی۔ حادثے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم خوشی قسمتی سے رکن صوبائی اسمبلی وحید گل محفوظ رہے ۔وحید گل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اﷲ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ جان محفوظ رہی۔