فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ – عوام کے کھانے کی اہم ترین چیز میں افیون چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف – پوری منڈی میں 75 فیصد ملاوٹ ہی ملاوٹ نکلی افسوس ناک انکشافات

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ - عوام کے کھانے کی اہم ترین چیز میں افیون چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف - پوری منڈی میں 75
پشاور(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پشاور کی سب سے بڑی گڑ منڈی میں فروخت کیے جانیوالے گڑ میں افیون،چونا اور رنگ کاٹ ملانے کا انکشاف ہوا ہے ،کے پی فوڈ اتھارٹی نے گڑمنڈی میں کارروائی کے دوران گڑ کے نمونے حاصل کئے جن میں ڈھوڈا ،چونا اور رنگ کاٹ کی ملاوٹ کی گئی ،حکام کے مطابق سب سے بڑی منڈی میں پچھہتر فیصد گڑ ملاوٹی مضرصحت ہے ،فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا۔