وہ اسلامی ملک جہاں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا – اعلان ہو گیا

وہ اسلامی ملک جہاں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا - اعلان ہو گیا
ڈھاکہ(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے کہاہے کہ ملک کے کسی بھی کونے بھی چاند دیکھنے مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے باعث پہلا روزہ جمعہ کے روز 18 مئی کو ہوگا ۔ان کا کہناتھا کہ آج تمام لوگ نماز عشاءاداکریں کل تروایح کا اہمتمام کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد کل پہلا روزہ ہو گا اور اس حوالے سے پورے ملک میں نماز تروایح کا اہتمام کیا جارہاہے ۔