ملک بھر میں بجلی کا بڑا جھٹکا – بریک ڈاؤن کی وجہ فنی خرابی نہیں – وجہ جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے

 ملک بھر میں بجلی کا بڑا جھٹکا - بریک ڈاؤن کی وجہ فنی خرابی نہیں  - وجہ جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈائون نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔۔بجلی کے بریک ڈائون کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن وسیم مختار کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی قائم بھی قائم کر دی گئی۔حکومت کے مطابق فنی خرابی جبکہ ذرائع کے مطابق ایندھن کی کمی اور بندش اتنے بڑے بریک ڈاون کا باعث بنی