ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا – عالم اسلام کیلئے خوشی کی خبر

 ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نشان عبرت بنا ڈالا - عالم اسلام کیلئے خوشی کی خبر
استنبول(ویب ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی اور نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعد ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے سفیر کو واپس بھیج دیا جبکہ ملک بدری کے بعد جب اسرائیلی سفیر ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں نشان عبرت بنادیاگیا اور کسی قسم کا پروٹوکول نہیں دیا گیابلکہ ایتن نایہہ کو تلاشی کے عمل سے بھی گزرنا پڑا ، اس موقع پر صحافی ان کی فلم بھی بناتے رہے