عمران خان کے قریبی ترین دوست زلفی بخاری نے کس لڑکی کا حمل ضائع کروایا – ریحام خان نے خوف ناک ترین بات کہہ دی

عمران خان کے قریبی ترین دوست زلفی بخاری نے کس لڑکی کا حمل ضائع کروایا - ریحام خان نے خوف ناک ترین بات کہہ دی
لاہور(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق قانون نوٹس میں کہا گیاہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری پر لندن کی ایک خاتون کا استقاط حمل کروانے کا بھی جھوٹا الزام عائد کیا ہے جبکہ دوسری جانب انہوں نے کتاب کے صفحہ نمبر 402 اور 572 پر وسیم اکرم کی مرحومہ بیوی سے متعلق بھی انتہائی گھناﺅنے الزامات لگائے ہیں ۔زلفی بخاری ، وسیم اکرم ، اعجاز الرحمان اور انیلہ خواجہ کی جانب سے ریحام خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیاہے جس میں ان سے 14 جون تک کتاب میں سے یہ الزامات ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے اور جواب طلب کیا گیا ہے جبکہ نوٹس میں کہاگیا ہے کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں گے ۔