ریحام خان کی کتاب کب آئے گی؟ – سب سے بڑی خبر

ریحام خان کی کتاب کب آئے گی؟ - سب سے بڑی خبر
لندن(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آئندہ ہفتے لندن میں اپنی کتاب لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ انگریزی جریدے’مارننگ میل‘ کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں سابق شوہر عمران خان اور ڈاکٹراعجاز خان پر کئی الزامات عائد کیے جبکہ مصنفہ کو بھی میاں بیوی کے درمیان قابل اعتماد تعلقات کو عزت نہ دینے پر تنقید کی جارہی ہے جبکہ ایک پاکستانی تارک وطن نے لندن کی ایک عدالت میں ریحام کی کتاب کے مواد کیخلاف پٹیشن بھی دائرکردی