Home / Top Rated / How ISI Detected Isreali Agent in Pakistan, News Report

How ISI Detected Isreali Agent in Pakistan, News Report




How ISI Detected Isreali Agent in Pakistan, News Report

خبر کی مکمل تفصیل کیلئے آخر میں دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں

اسرائیل نے عالم اسلام کے خلاف آخری جنگ کا آغاز کر دیا ہے – اس نے کچھ اسلامی ممالک کو خفیہ طور پر اپنے ساتھ ملا لیا ہے – پاکستان ایسا ملک ہے جو عالم کفر کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں- وہ دشمن کی چالوں سے باخبر ہے اور ان کو نیست و نابود کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے – پاک فوج کی قیادت غیرت مند شیروں کے ہاتھ میں ہے اور ہر سپاہی پوری طرح جذبہ جہاد اور شہادت سے سے لیس ہے – پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے – پاکستانی فوج ہی وہ واحد اسلامی فوج ہے جس سے دنیا کانپ اٹھتی ہے – پاکستان ہی اسلام کا قلعہ ہے – یہی وہ فوج ہے جو غزوہ ہند میں فتح یاب ہو گی اور اسرائیل کے خلاف بھی فتح یاب ہو گی – اب پاکستان عالمی طاقتوں کو کھٹکنے لگا ہے بھارت افغاستان اور دوسرے ماملک کی خفیہ ایجنسیاں جن میں امریکہ اور اسرائیل بھی شامل ہے انہوں نے مل کر ایک ٹیم بنائی ہے جن کا مقصد پاکستان آرمی کے آپریشنز کو جن کی بدولت آج پاکستان امن کی راہ پر گامزن ہے ان کو متنازہ بنا سکے اور پاکستان کو پھر دہشت گردی کی آگ میں دھکیلا جا سکے – ایسی تحریک شروع کرنا بھی ہے کہ پاک فوج معصوم لوگوں کو مار رہی ہے ، دشمن کی سؤل فوج کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ تاثر دیا جائے کہ پاک ظالم ہے اورڈالر کے لئے اپنی ہی عوام کو مار رہی ہے – دشمن کی تیار کردہ اس سؤل فوج کے بہکاوئے میں صرف وہی لوگ آتے ہیں جو پاکستانی فوج کے اصولوں سے واقف نہیں – اس کے برعکس پاک فوج کا ہر سپاہی شہادت کی آرزو لے کر پاک فوج جوائین کرتا ہے- ایک وقت تھا جب دہشت گرد کھلے عام پاکستان میں لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے تھے مگر سلام ہو پاک فوج پر جو جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی –
یہ دہشت گردی کے نیٹ ورکز دشمن نے اربوں روپہ خرچہ کر کے بنائے تھے مگر پاک فوج نے چند ہی سالوں میں دشمن کی اربوں روپیوں کی ان وسمنٹ پر پانی پھیر دیا – دشمن بوکھلا گیا ہے – اب دشمن کو سمجھ آئی ہے کہ جب تک پاک فوج موجود ہے ہم پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے – اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے دشمن نے فیصلہ کیاہے کہ پاکستان فوج کےخلاف پاکستان کے عوام کے دلوں میں نفرت کے بیج بو کر پاکستان کو کمزور کئے جائے کیونکہ ہمارا دشمن پاک فوج سے میدان میں نہیں لڑ سکتا کیونکہ پاک فوج کو اللہ کی مدد حاصل ہے – دشمن سمجھ چکا ہے پاکستان سے مقابلہ اسی صورت ممکن ہے کہ اگر پاکستانی عوام کے دلوں سے پاک فوج کے لئے محبت ختم کر کے نفرت پیدا دی جائے – اور دشمن اسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے عالمی طاقتیں پاکستان کے خلاف منظم ہو چکی ہیں – اس کا ثبوت یہ ہے کہ آئی ایس آئی نے پشاور میں کاروائی کی تھی جس کے نتیجے میں ایسے دہشت گرد مارے گئے تھے جن کی کمر پر شیطانی ٹیٹوز بنے ہوئے تھے – یہ بات بڑے وثوق سے کی جا سکتی ہے کہ جو لوگ اس دن مارے گئے تھے وہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لوگ تھے یہ خفیہ ایجنڈ زبردست ٹرینگ کے بعد پاکستان بیجھے گئے تھے لیکن یہ چند منٹ بھی پاک آرمی کا مقابلہ نہ کر سکے – آپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ چند مہینہ پہلے پاک فوج نے ایک غیر ملکی جوڑے کو دہشت گردوں سے بچایا تھا جس کے بعد غیر ملکی میڈیا نے اس جوڑے کا انٹرویو کیا – بازیاب جوڑے نے بڑے زبردست انداز میں پاک فوج کی تعریف کی اور اس کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی حامل ہے – پاکستان آرمی نے بڑی مہارت سے ہماری حفاظت بھی کی اور دہشت گردوں کو چند منٹوں میں مار دیا – اس غیر ملکی کا کہنا تھا کہ میں نے امریکہ اور دوسرے ملکوں میں ایسے آپریشنز بری طرح ناکام ہوتے دیکھا ہے لیکن پاک فوج کی جوان مردی مجھے کھبی نہ بھول سکے گی پاک فوج سے بغض رکھنے والے لوگ یہ جان لے کہ پاک فوج غیر ملکی جوڑے کو بچانے کے لئے اپنی جانیں داؤ پر لگا سکتی ہے تو وہ اپنے ملک کے سچے قبائلیوں پر گولیاں کیسے چلا سکتی ہے – قبائلی لوگ پاکستان کی طاقت ہیں جو پاکستان کے لئے ہر وقت لڑنے کے لیے تیار ہیں ۔ پاکستان کے قبائلی افغانستا ن سے ہونے والے حملوں کے مقابلوں میں بہتریں فوج ہیں- بھارت افغانستان اور اسرائیل کی ایجنسیاں ان معصوم قبائلوں کو گمراہ کرنے میں لگی ہوئی ہیں تاکہ ان کو گمراہ کر کے پاک فوج سے لڑایا جا سکے – اس وقت بھارت ، افغانستان، امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے پاکستان پر حملے کی تیاری کر رہا ہے – اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ افغانستان میں اسرائلی فوج ڈھیرئے ڈال چکی ہے اور امریکہ نے بھی واضح کہہ دیا ہے کہ اسرائیل اگر پاکستان پر حملے کرے تو ہم اسرائیل کی حمایت کریں گے – جواب میں پاکستانی فوج للکار اٹھی کہ ہم اسرائیل کو 12 منٹ میں صفہ ہستی سے مٹادیں گے – اُدھر منظور پشین کا ٹولہ اسرائیل زندہ باد کا نعرہ لگارہا ہے اور پاک فوج کو گالیاں دیتا نظر آرہا ہے ۔ خفیہ ذرائع سے پاک فوج کو اطلاعت مل رہی ہیں کہ اسرائل کی آب دوزیں بھی بحریہ ہند کا رخ کر چکی ہیں اور ان کا نشانہ ایران ہے لیکن حقیتاً اسرائیل اور بھارت پاکستان کو افغانستان اور سمندر کی جانب سے گھیر رہے ہیں
اسرائیل پاکستان کے ایٹمی پروگرام تباہ کرنے کی غرض سے انڈیا میں اپنی فضایہ بھیج چکا ہے مگر آئی ایس آئی اسرائیل کے عزائم خاک میں ملا چکا ہے – بروقت کاروائی سے اسرائیل کو خبردار کر دیا ہے اور واضح کر دیا کہ اسرائیل پاکستان کو کمتر سمجھنے کہ کوشش نہ کرے – اب سیدھی سی بات یہ ہے کہ اسرائیل اپنے اتحادیوں سے مل کر پاکستان کےخلاف فیصلہ کن محاز کھولنا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان دشمنان اسلام کی آنکھوں کھٹکتا ہے – اب فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے – ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں پاک آرمی کےساتھ دے کر اپنے ملک کو اسرائیل کے خلاف مستحکم رکھنا ہے یا ہمیں بھی شام و عراق بنانا ہے – برائے مہربانی پاکستان آرمی کا ساتھ دے اور اس وقت ڈیڈھ لاکھ آئی ڈیز پاکستان آرمی کے خلاف کا م کر رہی ہیں اور ان کا کام صرف پاکستانی عوام میں پاکستانی آرمی کے لئے نفرت پیدا کرنا ہے – ان کا مقابلہ کرنا بھی ہم عام پاکستانیوں پر فرض ہے کہ ایسی آئی ڈیز کو بلاک کریں اور ساتھ ہی ساتھ رپورٹ کریں – ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں- دعا ہے کہ اللہ ہمارا اور پاک آرمی کا حامی و ناصر ہو – پاکستان زندہ باد – پاک فوج پائندہ باد