X

How Many Years Imran Khan rule over the country

How Many Years Imran Khan rule over the country

خبر کی مکمل تفصیل کیلئے آخر میں دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں

عمران خان کے اگلے 12 سال تک اقتدار میں رہنے کی پیشن گوئی، ماہرین علم نجوم کی پیشن گوئی ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت بہت شاندار ہوگا، کم از اکم اگلے 12 سال پاکستان بے پناہ عروج دیکھے گا، عمران خان کا اقتدار بھی اتنا ہی عرصہ قائم رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے گیارہویں عام انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے