X

Imran will take oath in D chowk before Public of Pakistan

Imran will take oath in D chowk before Public of Pakistan

خبر کی مکمل تفصیل کیلئے آخر میں دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں

:پاکستان کے اگلے متوقعوزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھانے کے حوالے سے اپنی خواہش کا ظہار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے عوام کے درمیان وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔پاکستان تحریک انصاف ایک نئی مثال قائم کرنے کی خواہش مند ہیں۔۔تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے تجویز کی حمایت کر دی ہے۔
تاہم عمران خان کا حلف اٹھانے کا معاملہ سیکورٹی کلئیرنس سے مشروط ہو گا۔اس سے پہلےذوالفقار علی بھٹو بھی عوام انداز میں حلف اٹھا چکے ہیں۔۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان ڈی چوک پر حلف اٹھا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ پریڈ گراؤنڈز سمیت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔۔عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کہاں ہو گی اس کا فیصلہ ایک دو روز میں کیا جائے گا