X

تنخواہ پر ٹیکس ختم عمران خان نے ایسا قدم اٹھایا کہ پوری قوم جھولی بھر بھر کر دعائیں دے گی



وفاقی حکومت نے بیوہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجاویز پر غور شروع کردیا جبکہ معذور سرکاری ملازمین کو بھی انکم ٹیکس چھوٹ دینے پر غور کیا جا رہا ہے وزیراعظم نے وزارت کامرس اور ایف بی آر سے سفارشات طلب کرلی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معذور سرکاری ملازم کی شکایت پر فوری ایکشن لے لیا ہے