اردو کالم

موت کے فتوے – کس نے دیا یہ اختیار؟

شازیہ چھینہ:اللہ کی مخلوق کو محض الیکشن جیتنے کے لئے اپنے اقتدار کی آگ میں بطور ایندھن جھونکنے والو ڈرو اس وقت سے جب یہ آگ تمہارے گھروں تک پہنچ جائے۔ یہ پاگل پن کی حد تک مذہبی جنون کا طوفان جو تم نے برپا کیا ہے دیکھنا اس میں …

Read More »

اصغر خان کیس اور خلائی مخلوق – حامد میر کے انکشافات

ائیر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کا نام آج بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں گونج رہا ہے۔ اصغر خان بنام جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کے نام سے ایک مقدمہ 16سال تک سپریم کورٹ میں چلتا رہا۔ 2012ءمیں اس وقت کے چیف جسٹس …

Read More »

گفتار کے غازی اور کردار کے غازی

گفتار کے غازی اور کردار کے غازی

قصہ تو پرانا ہے لیکن آج کے حالات میں بھی نیا لگتا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب خواجہ حسن نظامی نے ایک معمولی علمی اختلاف کی وجہ سے علامہ محمد اقبالؒ کے خلاف ایک قلمی ہنگامہ برپا کر دیا اور پھر اس اختلاف کو ایک مذہبی گستاخی ثابت کرنے …

Read More »

می ٹو؟ کون دلاں دیاں جانے؟ ربیعہ کنول مرزا

Me Too

می ٹو کیسے کہوں؟ ایسا کہنے سے پہلے ہی زبان بند کرا دی گئی۔ بول بھی دوں تو سنے گا کون؟ مانے گا کون؟ معاشی استحصال تو ہو ہی رہا ہے۔ مختلف طریقے سے دباؤ میں لاکر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ مجبوری اور معصومیت سے فائدہ اٹھایا جارہا …

Read More »

موروثی سیاست کا نظام بمقابلہ پاک فوج کا نظام

موروثی سیاست کا نظام بمقابلہ پاک فوج کا نظام

کالم(قرۃ العین ناصر)ایوب، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا ہے کہ ان کی اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا …

Read More »

نواز شریف کو نقصان ہو گا

نواز شریف کو نقصان ہو گا

چوہدری حیات محمد خان ہمارے چوہدری شجاعت حسین کے پردادا تھے‘ درمیانے درجے کے کاشتکار تھے‘ گجرات میں دریائے چناب کے کنارے چھوٹے سے گاؤں ’’نت وڑائچ‘‘ میں رہتے تھے‘ سادہ طبیعت کے درویش انسان تھے‘ لوگوں کو کھانا کھلانے میں مشہور تھے‘ ان کا ایک قول آگے چل کر …

Read More »

میاں صاحب کا سیاسی مستقبل

میاں صاحب کا سیاسی مستقبل

میاں محمد نواز شریف جب تیسری بار اقتدار سے سرفراز ہوئے تو وہ پہلے والے میاں نوا زشریف نہیں تھے۔ یوں تو وہی اسلام آباد تھا، تقریباً وہی ان کی ٹیم تھی، وہی قوم تھی اور وہی ملک تھا، سب کچھ وہی تھا مگر میاں صاحب وہ نہ تھے۔ گوشہ …

Read More »

سید ابوالاعلیٰ مودودی اورجدید نظریاتی کشمکش

سید ابوالاعلیٰ مودودی اورجدید نظریاتی کشمکش

طرززندگی اورلائف سٹائل ایک ایسا لفظ ہے جوگیارہ ستمبر2001ء کے ورلڈ ٹریڈ سنٹرکے مشہورسانحے کے بعد عالمی منظرنامے پرانتہائی شدت اورقوت کے ساتھ گونجا. گیارہ ستمبرکے بعد پوری مغربی دنیا کے غم وغصے اورانتقام کا نشانہ مسلم امہ اورصرف اورصرف مسلمان تھے. یوں تواقوام متحدہ نے دنیا بھرکے ممالک کویہ …

Read More »

چوہدری شجاعت کے اہم انکشافات – حامد میز

یہ ایک سرپرائز ہے۔ مجھے توقع نہیں تھی کہ چوہدری شجاعت حسین اتنا سچ بول سکیں گے لیکن پاور پالیٹکس کے اس دور میں چوہدری صاحب نے کافی شجاعت دکھا دی ہے اور اپنی کتاب میں کچھ ایسی باتیں لکھ ڈالی ہیں جو صرف نواز شریف نہیں بلکہ پرویز مشرف …

Read More »

بے شرم اور انتہائی بے شرم – تہلکہ خیز کالم – جاوید چوہدری

چوہدری منظور احمد پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ہیں قصور سے تعلق رکھتے ہیںیہ قومی اسمبلی کے ممبر بھی رہے میں انھیں کل ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں دیکھ رہا تھا ایشو ڈاکٹر رمیش کمار کی پاکستان مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریک انصاف میں آمد تھا …

Read More »