X

نااہل ، نااہل ، نااہل ۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے ایک اور بڑے سیاستدان کی نااہلی کا حکم جاری کر دیا

جناب میری اے سی آر رک گئی تو میری بیٹی کی شادی رک جائیگی ۔۔۔۔ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

ان کے اکاونٹ منجمد کر کے کاروائی کریں چیف جسٹس نے طاقتور ترین اشخاص کے خلاف حکم دے دیا سب کو حیران کر دیا

نجی اسکولوں میں زائد فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور گرامر اور بیکن ہا ئوس اسکول کے اکا ئونٹس منجمد کرنے اور ایف بی آر کو دونوں اسکولوں سے متعلق تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں نجی اسکولوں میں زائد فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں بیکن ہا ئوس اور لاہور گرامر اسکول کی آڈٹ رپورٹ جمع کروائی گئی،رپورٹ میں کہا گیا کہ2017 میں سی سی او اور ڈائریکٹرز کو 62 ملین ادا کیے گئے،کل 512 ملین تنخواہیں ادا کی گئیں، 5 سالوں میں 5.2 بلین تنخواہیں ادا کی گئیں۔ تنخواہوں کے علاوہ دیگر سہولتیں الگ ہیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ناگواری سے استفسار کیا کہ ان اسکولوں نے یورینیم کی کانیں لی ہیںسونے کی؟ ایک ایک ڈائریکٹر کو 83 لاکھ تنخواہ دی جارہی ہے۔چیف جسٹس نے آڈٹ کمپنی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور گرامر اسکول کی آڈٹ رپورٹ غلط کیوں بنائی؟ پکڑ لیں اس کو اور ایف بی آر کے حوالے کریں، بچوں کو 2 روپے کا ریلیف نہیں دے سکتے

پاکستان کو فتح نہیں کیاجاسکتا کیو نکہ اسرائیلی لڑکی نے ایسی 5وجوہات بتا دیں جان کر آپ بھی اپنے پاکستانی ہونے پر فخرکریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپرایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک اسرائیلی لڑکی پاکستان کے بارے میں چند حقائق بتا رہی ہے کہ جس کی وجہ سے اسے فتح نہیں کیاجا سکتا ویڈیو میں لڑکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہےکہ بہت سے ممالک پر دوسروں نے حملہ کر کے انہیں تباہ وبرباد کر دیا اور ان پرقبضہ کرلیا لیکن چند ایسے ممالک ہیں جن کو اتنی آسانی سے شکارنہیں بنایا جاسکتا اوران ممالک میں سے ایک پاکستان بھی ہےمیں آپ لوگوں کوپانچ ایسی وجوہات بتائوں گی جس کی وجہ سے پاکستان پرقبضہ کرنایااسے فتح کرناممکن نہیں ان وجوہات میں سے ایک وجہ پاکستان کاعلاقہ ہے جس میں صحرابلندوبالاپہاڑ موجودہیں جس کی وجہ سے اسے فتح کرناآسان نہیں۔دوسری وجہ پاکستانی لوگوں میں جنگجوئوں کاخون ہے پاکستان میں مختلف تہذیبوں کے لوگ بستے ہیں۔تیسری بڑی وجہ پاکستان کے لوگوں کااپنے ملک سے پیارہے جب بھی کوئی باہرسے ان پرحملہ کرتاہے تو20کروڑ عوام اکٹھے ہوکراپنی فوج کاساتھ دیتے ہیں ۔پاکستانیوں میں قومی اتحادہے اورانہوں نے اپنے کلچراورتہذیب کومحفوظ کیاہواہے ۔اپنے ملک سے پیارانہیں کسی بھی بیرونی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاررکھتاہے۔جب کبھی جنگ ہوجائے توشہری اپنی فوج کےساتھ مل کردشمنوں کے خلا ف لڑتے ہیں۔نیشنل ازم پاکستانیوں کومتحدرکھتاہے اورجب بھی کوئی دشمن حملہ کرنے کاسوچتاہے تووہ یہ سوچ کرگھبراجاتاہے کہ ہم نے پاکستان کی فوج سے نہیں بلکہ ان کے 20کروڑ عوام سے مقابلہ کرناہے اورایک اورسب سے ہم وجہ پاکستان کی فوج جوکہ دنیاکی چھٹی بڑی فوج جدیدہتھیاروں سے لیس ہےاس کے علاوہ پاکستان کےپاس ایٹمی ہتھیارہیں جس کی وجہ سے کوئی دشمن حملہ کرنے کی جرات نہیں کرتا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں لرزہ خیز حادثہ سب کو رُلادیا۔ ہلاکتیں ہو گئیں

پاکستان کے 3 اہم رہنماوں کے قتل کا منصوبہ اس کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا

سعودی عرب سے آئی خوشی کی خبر پاکستان کیلئے اہم کام کر دیا

ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے نام کیا بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری ن لیگ کے برے دن اور بڑھ گئے

ابھی تک پاکستان میں قطر کے ویزہ سینٹر کیوں نہیں کھل سکے انتہائی تشویشناک وجہ سامنے آ گئی